ایچ ایس ایس ای

گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ go_urdu2 میں ملازمین ،صارفین ،عوام اور ماحول کی حفاظت کو بنیادی اقدار میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہمارا کامل یقین ہے کہ اس بات کی کوئی وجہ نہیں کہ ہم کام سے گھر واپس چوٹ یا بیماری سے محفوظ رہ کر نہ پہنچ سکیں۔ ہم اس موقف  پختگی کے ساتھ قائم ہیں کہ کوئی بھی کاروباری ہدف صحت اور حفاظت پر سبقت  نہیں لے جاتا اور کوئی بھی کام اتنا اہم اور فوری نہیں ہوتا کہ اسے محفوظ انداز میں مکمل نہ کیا جا سکے ۔ چنانچہ ہمارا ہیلتھ ،سیفٹی،سکورٹی اینڈ اینوائرٹمنٹ (ایچ ایس ایس ای ) منجمنٹ سٹم ایک مستحکم عہدکے ساتھ ہر سطح پر موکوز ہے، اس نطام کو انتظامیہ چلاتی ہے اور تمام ملازمین اور صارفین اس کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ یہ ہمارا عہد ہے کہ ہم ایچ ایس ایس ای کے مقاصد کو اپنے مختلف انتظامی نظام کے ساتھ مربوط کریں۔ ہمارا ہد ف ہے کہ اپنے ملازمین ،اثاثوں ، عوام اور اس ماحول کی حفاظت کریں جس میں وہ کام کرتے اور رہتے ہیں تاکہ خطرات میں کمی اور سروسزمیں قدر کے اضافے کے زریعے کاروباری کامیابی میں اصافہ ہو۔